Sawalnama | Semi-final Round 2
Majlis Ansarullah Canada presents an educational quiz competition between teams from all across Canada. Today’s competition is the second semi-final round between winning teams of the qualifying rounds.
مجلس انصار اللہ کینیڈا کا تعلیمی کوئز مقابلہ جس میں پورے کینیڈا سے بارہ رِیجن شامل ہو رہے ہیں۔ کوالیفائنگ راؤنڈز کی جیتنے والی ٹیمز اب آگے بڑھتی ہیں۔آج اس تعلیمی کوئز کا دوسرا سیمی فائنل مقابلہ ہے ۔