Majlis-e-Irfan
Logo
Studios
Question and Answer Session - 23rd August 1987
Play
1h 30m
23 Aug 87
SD
A question and answer session with Hazrat Mirza Tahir Ahmad, Khalifatul-Masih IV (ra) and Urdu speaking guests. Recorded on August 23, 1987. (1) 1.09 تکالیف میں جو دنیاوی اسباب انسان کرتا ہے اور پھر اس کے ساتھ راضی برضا رہنا یہ دو چیزیں آپس میں متضاد نہیں ہیں؟ (2)19.48 اگر ہر شخص کی قسمت خدا کی طرف سے بنی ہوئی ہے تو وہ شخص خدا کے فیصلے کے خلاف خود کیسے کچھ کر سکتا ہے؟ (3) 26.25 شادی کرنا مذہب نے کیوں ضروری قرار دیا ہے ،ان ملکوں (سوئیڈن) میں بغیر شادی کے جوڑے رہتے ہیں ؟ (4) 54.10 غیر مسلموں کو ہم بتاتے ہیں کے مرد اور عورت کے حقوق ایک جیسے ہیں لیکن کوئی بھی ہم مسلمانوں میں سے لڑکیوں کو پسند نہیں کرتے،خواہش یہی ہوتی ہے کہ اس کے گھر لڑ کا پیدا ہو ،یہاں تک کہ نبیوں کو بھی بیٹے کے لئے ہی دعا سکھلائی؟ (5) 01.06.39 تھیوری کے مطابق جو حقوق اسلام کے عورتوں کے متعلق ہیں وہ وسٹرن ممالک کے مطابق ہیں مگر سرسری نگاہ سے دیکھیں تو عورتیں دباؤ میں ہیں۔اسلام کو آئے ہوئے ۱۴۰۰ سال ہوچکے ہیں نیز اس خوبصورت تعلیم کو بھی،اب ہماری صدسالہ جوبلی بھی آنے کو ہو لیکن عورت کے حقوق تھیوری اور عملی طور پر بظاہر مشابہ نظر نہیں آتے ، عام مسلمان ہوں یا احمدی احباب،اب ۱۴۰۰ سو سال پہلے گزر گئے اور حضرت مسیح موعود ؑ کے بعد پھر ۱۰۰ سال اور گزر گئے ہم کب اپنی تعلیم پر عمل کریں گے۔
More from Majlis-e-Irfan
MTA Logo
Muslim Television Ahmadiyya
International
A division of Al-Shirkatul Islamiyyah
Charity No. 295197
Reg. No. 2051424
Copyright © 2022 MTA International