Majlis-e-Irfan
Logo
international
Studios
Question & Answer Session - 22nd February 1987
Play
1h 13m
22 Feb 87
SD

A question and answer session with Hazrat Mirza Tahir Ahmad, Khalifatul-Masih IV (ra) with guests. Recorded on February 22, 1987. (1) بانی سلسہ احمدیہ کی زبان عربی نہیں تھی اور کچھ دوسرے عرب مفسر جن کی زبان عربی تھی انہوں نے بھی قرآن کی تفسیر کی ہے تو پھر کس طرح ممکن ہے کہ مرزا غلام احمد صاحب کی تفسیر زیادہ صحیح ہو ؟ 02:10 (2) 09:00 اگر حضرت آدم ؑ پہلے نبی تھے تو ان سے پہلے خدا کی طرف سے زبان سکھائی جا چکی تھی تو کیا ہم یہ کہ سکتے ہیں کہ وحی و الہام کا سلسلہ حضرت آدم ؑ سے پہلے شروع ہوا؟ (3) 14:25 بنو امیہ یا عباسی دور خلافت میں کیا کوئی نیک خلیفہ یا حاکم گزا ہے؟ (4) 18:00 اسلام میں فرقہ واریت کی کیا وجہ ہے اور ۷۲ اور ۷۳ کی کیا بحث ہے؟ (5) 28:05 امام مہدی اور مسیح کا تعلق آخری زمانہ سے مختص کر دیا گیا ہے اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ یہ آخری زمانہ ہے؟ (6) 52:40 حضرت مسیح موعود ؑ اپنے ایک فارسی شعر میں فرماتے ہیں کہ ”منم مسیح الزمان منم کلیم خدا منم محمد و احمد کہ مجتبیٰ باشد “ اس کی وضاحت فرمادیں؟ (6) 01:01:35 ہم دیکھتے ہیں کہ اسلام اور قرآن انسان کی ھدایت کا کامل ذریعہ ہیں تو پھر حضرت مسیح موعود ؑ کو ماننا کیوں ضروری ہے؟ (7) 01:08:50 عبادت کرنے کے کچھ قوائد ہیں تو کیا دعا کرنےکے بھی معین قوائد ہیں جن کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے؟

More from Majlis-e-Irfan
MTA Logo
Muslim Television Ahmadiyya
International
A division of Al-Shirkatul Islamiyyah
Charity No. 295197
Reg. No. 2051424
Copyright © 2022 MTA International